: انسان پر کبھی “راستہ بند نہیں” ہوتا ،
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) یہ بات یاد رکھی جائے کہ” ہر دیوار کے اندر ” دروازہ” ہے ، جس میں سے مسافر گزرتے رہتے ہیں ،
: مایوسیوں کی دیواروں میں
__ ” اس کی رحمت” أمید کے دروازے کھولتی” رہتی ہے ، __
: “انتظار ترک نہ” کیا جائے ۔ ” “””””رحمت ہو گی ۔””””””””
” أمید کا چراغ جلے گا ۔
_ ” وہ وقت جس کا انتظار ہے ،
_ ” آئے گا بلکہ وہ وقت آ ہی گیا ۔۔۔۔۔
__” مایوسیوں کے بادل ️ چھٹ جائیں” گے ۔۔۔___
: چراغاں ہو گا ،
: انسان انسان کے قریب آ جائے گا ،
: پتھر موم ہو جائے گا ،
: دل محبت سے معمور ہو جائیں گے ،
: پیشانیاں سجدوں سے سرفراز ہو جاہیں گی ،
: زندگی کو زندہ رہنے کا استحقاق مل جائے گا ،
” انسان مایوس نہ ہو ۔
_ کشتیاں جلا دی جائیں تو” کامیابی قریب” آجاتی ہے ،
: کامیابی یہی ہے
کہ
” زندگی کو وثوق مل جائے ،
” آرزوئیں پوری نہ ہوں
__ تو” بے آرزو رہنے کی آرزو پیدا” کر دی جائے ، __
__ یہی بڑی کامیابی ہے ، ___
: کامیابی کسی” نقطے کا نام نہیں” ،
: یہ “مزاج کا نام ” ہے ،
: بڑے بڑے فاتحین جنگیں” ہارنے کے بعد” بھی
: __ فاتحین ہی رہے ،___
: ہمارے پاس مثال موجود ہے ،
__ جسے اللہ تعالیٰ نے فتح مبین قرار دیا ۔۔۔۔ __
: کربلا کی شکشت فتح کی بشارت ہے ۔
: ہم جسے “تاریکی سمجھ ” رہے ہیں ،
: یہی کاذب تو” صبحِ صادق کا آغاز” ہے ۔۔
: چلتے چلیں ۔۔۔
: منزلیں خود ہی سلام کرینگی
: دنیا کے خلاف فریاد نہ کریں ،
: __ کوشش کریں
کہ
: کوئی آپ کے خلاف فریاد نہ کرے ،
:_ دوسروں کو خوش کریں” خوشی خود ہی مل جائے گی ،
: __ اور یہی جینے کا راز ہے ۔۔۔۔
جناب واصف علی واصفہالی