Daily Roshni News

اپنی بیٹیوں کو صرف شادی کے خواب دکھا کر بڑا نہ کیجیئے اُنہیں عملی زندگی کے لیے تیار کیجیئے..

اپنی بیٹیوں کو صرف شادی کے خواب دکھا کر بڑا نہ کیجیئے اُنہیں عملی زندگی کے لیے تیار کیجیئے..
کیا پتا شادی ہو نہ ہو ؟ کوئی مناسب انسان ملے نہ ملے ؟ یا جس سے شادی ہوجاۓ وہ بندہ اچھا شوہر ثابت نہ ہو ؟ خدانخواستہ طلاق ہوجاۓ ؟ شوہر کا انتقال ہوجاۓ ؟؟
آجکل کے جو حالات ہیں ان میں اچھا رشتہ ڈھونڈنا جوۓ شِیر لانے کے مترادف ہے, پھر اگر شادی ہو بھی جاۓ تو انکے مزاج ملیں نہ ملیں.. نِبھے نہ نِبھے.. اپنی بچیوں کو مالی, معاشرتی اور گرہِستی ہر لحاظ سے اپنے پیروں پر کھڑا ہونا سکھائیے۔
کتنی ہی شادی شدہ بچیاں ہیں جو بےبسی اور مجبوری کی زندگی گزار رہی ہیں, اپنی بچیوں کو زندگی ” جینا ” سکھائیں, زندگی گزارنا نہیں..
انہیں مضبوط بنانے پر وجہ دیں, محتاج بنانے پر نہیں…

Loading