Daily Roshni News

اپنی پروفائل سے ہٹانے کا آسان طریقہ

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )فیس بک پر اچانک سامنے آجانے والی گندی اور فحش مواد والی ویڈیوز کو ہمیشہ کیلئے اپنی پروفائل سے ہٹانے کا آسان طریقہ:

1۔۔۔اوپر دائیں کونے میں لگی تین لکیروں کو دبائیں۔

2۔۔۔ پھر settings and privacy والے بٹن کو دبائیں۔

3۔۔۔پھر settings والا بٹن دبائیں۔

4۔۔۔پھر News feed والا بٹن دبائیں۔

5۔۔۔۔پھر Reduce والا بٹن دبائیں۔

6۔۔۔۔پھر Sensitive content والا بٹن دبائیں۔

7۔۔۔۔پھر Reduce more والا بٹن دبائیں۔

  

آخر میں دوسرے گول دائرے کو سلیکٹ کر کے ok کر دیں۔

تمام دوستوں کو یہ معلومات بھیجیں تاکہ غیر اخلاقی مواد نظر آنے سے بچا جا سکے.

Loading