Daily Roshni News

‘اگر شہد کی مکھیاں اس دنیا سے ختم ہوجائیں تو تمام انسان 3 سالوں کے اندر ختم ہوجائیں گے’

‘اگر شہد کی مکھیاں اس دنیا سے ختم ہوجائیں تو تمام انسان 3 سالوں کے اندر ختم ہوجائیں گے’

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )حال ہی میں جیوگرافیکل سوسائٹی آف لندن کے مقالے میں شہد کی مکھیاں زمین کی سب سے اہم ترین مخلوق قرار دی گئی ہیں اور سائنسدانوں نے اعلان کیا ہے کہ شہد کی مکھیاں اپنے خاتمے کی طرف تیزی سے بڑھ رہی ہیں

 ایک حالیہ سیٹڈی نے ظاہر کیا ہے کہ نوے فیصد شہد کی مکھیاں ختم ہو چکی ہے اس کی اہم وجوہات میں جنگلوں کا ختم ہونا چھتے بنانے کے لیے محفوظ جگہوں کا ختم ہونا نقصان دے سپرے کا پودوں پر استعمال بیجوں میں تبدیلی وغیرہ وغیرہ اس کے اختتام کی اہم ترین وجوہات ہیں 😢

تھوڑا سا وقت نکال کر اس اہم ترین موضوع پر تھوڑی سی ریسرچ ضرور کریں اور  خود بھی اور اپنی نسلوں کو اس بارے آگاہی دلائیں

Loading