Daily Roshni News

ایک ایسی تصویر جس کے اندر آپ لوگ کافی تفصیلات دیکھ سکتے ہیں ان ستاروں کی جن کا ابھی جنم ہو رہا ہے آپنی نرسری کے اندر۔

ایک ایسی تصویر جس کے اندر آپ لوگ کافی تفصیلات دیکھ سکتے ہیں ان ستاروں کی جن کا ابھی جنم ہو رہا ہے آپنی نرسری کے اندر۔

تحریر۔۔۔ سہیل افضل

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔تحریر۔۔۔سہیل افضل)یہ خوبصورت تصویر بنائی ہے Eculid سپیس ٹیلی سکوپ نے۔ یہ نئی ٹیلی سکوپ جو چند سال پہلے لانچ کی گئی خلا کے اندر ایک کافی حساس ٹیلی سکوپ ہے پچھلی سبھی ٹیلی سکوپ کی نسبت۔ اس تصویر کے اندر 3 لاکھ نئے objects ہیں اور زیادہ تر ان objects کے اندر وہ نئے ستارے ہیں جن کا ابھی جنم ہو رہا ہے اس نرسری کے اندر۔ یہ تصویر اور اس طرز کے 16 اور امیج اس ٹیلی سکوپ نے بنائے ہیں صرف 24 گھنٹوں کی observation  کے دوران۔

اس نئی ستاروں کی نرسری کا نام رکھا گیا ہے  Messier 78 جس کو دیکھ سکتے ہیں آپ لوگ نیچے اس تصویر کے اندر بھی۔۔۔

سائنسدان اس نئے ستاروں کے ڈیٹا کو اب سٹڈی کر ریے ہیں جس میں اس چیز کو ڈھونڈا جائے گا کے اس کے اندر کیا ریشو ہے نئے ستاروں کی اور یہ کیسے وجود میں آتے ہیں اور کیسے ان کی آبادی بڑھتی اور گٹتی ہے وقت کے ساتھ ساتھ۔۔۔۔۔

تحریر: سہیل افضل

Loading