بھکاری نے بس سٹاپ پر کھڑے ایک صاحب سے بھیک مانگی۔ ”صاحب! تین روپے دے دو مجھے کھانا کھانا ہے۔“ وہ صاحب بولے۔ ”ٹماٹر کھاوٴ“ بھکاری پھر بولا۔ ”صاحب! تین روپے دے دو“آدمی پھر بولا۔
ٹماٹر کھاوٴ؟ بھکاری نے برابر والے آدمی سے کہا۔ ”میں اس سے روٹی کے پیسے مانگ رہا ہوں یہ کہہ رہا ہے کہ ٹماٹر کھاوٴ … “”یہ آدمی تو تلا ہے کہہ رہا ہے کہ کما کر کھاوٴ … وہ صاحب بولے۔