ہالینڈ کی نامور شخصیت جاوید ثناء طویل علالت کے بعد
رحلت فرما گئے ، مرحوم کی نماز جنازہ غوثیہ مسجد ایمسٹرڈیم
میں آج 7 فروری بعد نماز جمعہ ادا کی جائے گی ۔۔
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل۔۔۔جاوید عظیمی ) ہالینڈ کے شہرایمسٹرڈیم کے قدیم رہائشی پاکستانی کمیونٹی کی جانی پہچانی شخصیت جاوید ثناء طویل علالت کے بعد آج صبح
جمعتہ المبارک 7 فروری 2025 رحلت فرما گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ جامع مسجد غوثیہ ایمسٹرڈیم میں ادا کی جائے گی ۔
رابطہ کے لئے:
عثمان ثناء (بیٹا ): 0617072668