Daily Roshni News

جرمنی کے شہر نورن برگ میں جلسہ میلاد النبی ﷺ 22 ستمبر کو ہوگا۔

جرمنی کے شہر نورن برگ میں جلسہ میلاد النبی ﷺ 22 ستمبر کو ہوگا۔

جرمنی (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی )جرمنی کے شہر نورن برگ میں مرکزی جلسہ میلادالنبی ﷺ 22 ستمبر 2024 بروز ہفتہ بعد نماز عصر جامع مسجد المدینہ دارالسلام میں منعقد ہوگا جس کے مہمانان خصوصی صاحبزادہ سید علی الاشرفی الجیلانی، پیر سید جعفر علی شاہ سواتی ہوں گے۔ خصوصی خطاب صوفی اسکالر مفتی ممتاز حسین پیرزادہ کا ہوگا جلسہ کی نقابت کے فرائض عبدالعزیز خان انجام دیں گے، مسجد کے صدر حاجی محمد نذیر ،نائب صدر شہباز احمد اور عامر خان  اور حاجی عبدالوحید مہمانوں کا استقبال کریں گے

Loading