دعائیہ قطعہ بنام
اردو، انگلش کے بین الاقوامی شاعر ادیب صحافی دانشور عظیم انسان محترم جناب خواجہ احسان سہگل صاحب
اے خدا سہگل جی کو صحت کاملہ عطا، فرما
ان پر اپنا فضل وکرم کر، ا بر رحمت، بر سا
ان کی زندگی سے دور کر دے ساری تکلیفیں
ہمارے غمگین دلوں کی سن لے مولا، دعا
ناصر نظامی