ذہنی سکون حاصل کرنے کے لۓ نيلی روشنی کا مراقبہ کيجۓ
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انترنیشنل)اسکا طريقہ يہ ہے:رات کو سونے سے پہلے وضو کرکے کسی آرام دہ نشست کے ساتھہ بيٹھہ جائيں 100بار درود خضری (صلی اللہ تعالی علی حببيہ محمد وسلم) اور 100بار (ياحي يا قيوم) پڑھکر آنکھيں بند کرليں اور يہ تصور کريں کہ آسمان سے نيلی روشنی کی بارش ہورہی ہے جو آپ کے دماغ سے ہوتی ہوئ دل ميں جا کر جذ ب ہورہی ہے يہ مراقبہ کم از کم 15منٹ تک کريں
مراقبہ کے دوران جو خيالات آئيں انہيں روکنے کی ہرگز کوشش نہ کريں
ہر وقت اٹھتے بيٹھتے چلتے پھرتے وضو بے وضو پاکی نا پاکی ( ياحي يا قيوم) کا ورد کريں
ہر جمعرات کو حسب توفيق صدقہ و خيرات کريں
اس مراقبہ کی عام اجازت ہے
يوں تو مراقبہ کسی بھی وقت کيا جاسکتا ہے ليکن بہترين اوقات عشاء کی نماز کے بعد سے فجر تک ہيں
مراقبہ کے لۓ ايسی جگہ کا انتخاب کريں جہاں مکمل خاموشی اور سکون ہو اندھيرا کر ليا جاۓ تو بہتر ہے شمالی رخ بيٹھہ کر مراقبہ کرنے سے بہترين تصور قائم ہوتا ہے
مراقبہ کی کيفيات روزان ڈائری ميں نوٹ کر کے قريبی مراقبہ ہال سے رابطہ کرں