ہالینڈ،دی ہیگ کے قدیم رہائشی راجہ محمد ایوب خان
رحلت فرما گئے ، نماز جنازہ اتوار 4 مئی دن دو بجے
بعد نماز ظہر منہاج القرآن دی ہیگ میں ادا کی جائے گی ۔
ہالینڈ ( ڈیلی روشنی نیوزانٹرنیشنل۔۔۔ جاوید عظیمی) ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں عرصہ دراز سے مقیم جانی پہچانی شخصیت راجہ محمد ایوب خان قضائے الہی سے رحلت فرما گئے مرحوم کی نماز جنازہ بروز اتوار چار مئی 2025 بعد نمازظہر دو بجے منہاج القرآن دی ہیگ میں ادا کی جائے گی۔
مزید معلومات۔
KHURAM RAJA: 0619446644
NAYYER RAJA : 0687268031
نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مرحوم کی تدفین مقامی قبرستان میں کر دی جائے گی ۔
Adress Tadfeen:
Laan van Eik en Duinen 40 2564GT den haag
15:00 begraafplaats Oud Eik en Duinen