Daily Roshni News

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏سیدنا علی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ‏ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نہ لمبے تھے نہ پستہ قد، آپ ﷺکی ہتھیلیاں اور پاؤں گوشت سے پُر تھے، آپ ﷺبڑے سر اور موٹے جوڑوں والے تھے،  ( یعنی گھٹنے اور کہنیاں گوشت سے پُر اور فربہ تھیں ) ، سینہ سے ناف تک باریک بال تھے، جب چلتے تو آگے جھکے ہوئے ہوتے گویا آپ ﷺاوپر سے نیچے اتر رہے ہیں، میں نے نہ آپ ﷺسے پہلے اور نہ آپ ﷺکے بعد کسی کو آپ ﷺجیسا دیکھا۔‏(جامع ترمذی،۳۶۳۷)

جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وَآلِہِ وسلم مبارک ہو

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading