Daily Roshni News

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏ حضرت ابو ہریرہ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے ،سرکارِ دو عالَم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’وہ شخص زورآورنہیں  جولوگوں  کوپچھاڑدے ،زورآوروہ شخص ہے جوغصہ کے وقت اپنے آپ کوقابومیں  رکھے۔ (صحیح بخاری، ۴ / ۱۳۰، الحدیث: ۶۱۱۴)

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading