Daily Roshni News

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسولُ اللہ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا’’جوشخص اپنے غصہ کے تقاضے کوپوراکرنے پرقادرہو،اس کے باوجود وہ اپنے غصے کوضبط کرلے توقیامت کے دن اللہ تعالیٰ اس کوتمام مخلوق کے سامنے بلاکرفرمائے گا:تم حورِ عِین میں  سے جس حورکوچاہولے لو۔ (ابو داؤد، ۴ / ۳۲۵، الحدیث: ۴۷۷۷)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading