روزے کی حقیقت
اگر پانا ہے روزے کی اصل حقیقت کو
راز توحید سے خود کو آشکار کرو
سحری کرو تم اپنے نفس کی سر کوبی سے
نور خدا کی تجلی سے افطار کرو
ناصر نظامی
روزے کی حقیقت
اگر پانا ہے روزے کی اصل حقیقت کو
راز توحید سے خود کو آشکار کرو
سحری کرو تم اپنے نفس کی سر کوبی سے
نور خدا کی تجلی سے افطار کرو
ناصر نظامی