Daily Roshni News

روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

روشنی کی باتیں

محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

انسان کی تکریم

اگر آپ کسی کی دل آزاری کا سبب بن جائیں تو فوری طور پر اس سے معافی مانگ لیں، اسی میں انسان کی عزت و تکریم ہے۔

Loading