Daily Roshni News

روشنی کی باتیں

روشنی کی باتیں

محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

خوشی کی لہریں

اگر آپ حقیقی خوشی چاہتے ہیں تو کسی نابینا شخص کو بغیر کسی لالچ سڑک پار کروادیں، اس کے بعد آپ کے باطن میں خوشی کی لہریں دوڑ جائیں گے۔

Loading