Daily Roshni News

ریڈیم کیا ہوتا ہے؟

ریڈیم کیا ہوتا ہے؟

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ریڈیم ایک خطرناک تابکار دھات ہے۔ اسکا جوہری وزن 226.5 اور جوہری نمبر 88 ہے۔ 700 درجہ سنٹی گریڈ پر پگھلتی ہے اور بالکل سفید رنگ کی ہوتی ہے۔ ریڈیم سے الفا شعاعیں نکلتی ہیں جو دیکھی بھی جا سکتی ہیں۔ ان شعاعؤں کی رفتار روشنی کی رفتار کا پندرھواں حصہ ہوتی ہے۔ یہ بہت کم یاب دھات ہے۔ یورینیم کے مقابلے میں اس کی تابکاری 100000 گنا ہے۔

ریڈیم کو طبئی مقاصد کے لئے استعمال نہیں کیا جا سکتا کیونکہ اس سے بیٹا شعاعیں نہیں نکلتی جو طبئی فواد پہنچاتی ہیں لیکن ریڈیم سے ایک گیس ریڈون لگاتار خارج ہوتی ہے جو طبئی مقاصد کے لئے کارآمد ہے۔ لیکن ریڈیم خود کسی بھی طبئی مقاصد کے لئے استعمال نہیں ہو سکتا کیونکہ یہ سرطان پیدا کرتا ہے اور ریڈون گیس جو ریڈیم سے نکلتی ہے سرطان کے علاج کے لئے استعمال ہوتی ہے۔

Loading