Daily Roshni News

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا، عید الفطر بروز اتوار 30 مارچ کو ہو گی۔

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا

عیدالفطر 30 مارچ 2025 کو دھوم دھام منائی جا ئے گی ۔۔۔۔

ہالینڈ (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی) اِس سال  ماہ صیام کے 29 روزوں کے اختتام پر شوال کا چاند نظر آنے کی پیشگی اطلاع سعودی عرب کےماہرین فلکیات نے  دے دی تھی ۔ لہندا آج بروز ہفتہ 29 مارچ  ماہ و صیام کے 29 روزے مکمل ہونے کے بعد ماہ شوال کا چاند نظر آگیا۔ اس لئے عید الفطر بروز اتوار 30 مارچ2025 کو منائی جائے گی۔

Loading