سوئیزرلینڈ،محفل قرآن خوانی برائےایصال ثواب
29اکتوبرکو مدنی مسجد زیورخ میں ہو گی، صاحبزادہ
سید علی جیلانی خصوصی خطاب فرمائیں گے۔۔۔
سوئیزرلینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی)پااکستان اوورسیز منڈی بہاالدین سوئٹزرلینڈ کے نائب صدر انصر اقبال گھمن اور سیکریڑی انفارمیشن ارشد گھمن کے بھائی محمد منشا گھمن مرحوم حاجی محمد انار گھمن مرحوم کے ایصال ثواب کے لیئے بروز اتوار 29 اکتوبر بعد نماز ظہر مدنی مسجد زیورخ میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا ھے تمام احباب کو دعوت دی جاتی ھے
اس محفل سے خطاب و دعا صاحبزادہ سید علی الاشرفی الجیلانی فرمائیں گے