Daily Roshni News

شاعر احسان سہگل طویل علالت کے بعد رحلت فرما گئے۔

ہالینڈ، شاعر احسان سہگل طویل علالت کے بعد رحلت فرما گئے ،

نماز جنازہ 30 اپریل 2025 ال اسلام مسجد دی ہیگ میں ادا کی جائے گی ۔۔۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل – جاوید عظیمی ) ہالینڈ کے شہردی ہیگ کے قدیم رہائشی ، علم و ادب کے شعبے میں خاص مقام رکھنے والے شاعر احسان سہگل طویل علالت کے بعد رحلت فرما گئے، مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز بدھ 30 اپریل 2025 دن دو بجے ال اسلام مسجد دی ہیگ میں ادا کی جائے۔

VENNESTRAAT 20

2525CG DEN HAAG

 نماز جنازہ کے بعد میت کو دی ہیگ کے قبرستان  میں سپرد خاک کر دیا جائے گا۔

Nieuw EYKENDUYNEN,

KAMPER FOELIE STRAAT 2

 A2563 KJ DEN HAAG

مزید معلومات کے لئے

REHAN AHMED : 0683162434

Correctie voor het Janaza gebed:

Janaza gebed zal vandaag plaatsvinden om 14:00 uur in de moskee el islam aan de Van der Vennestraat nummer 20, 2525CG in Den Haag.

Daarna zal vandaag om 15:00 op Nieuw Eik en Duinen, Kamperfoeliestraat 2A , 2563 KJ Den Haag ter aarde stelling plaatsvinden.

Loading