Daily Roshni News

شیف نائید انصاری کی رحلت پر ادارہ روشی نیوز کا اظہار تعزیت اور دعائیہ کلمات — !!

شیف نائید انصاری کی رحلت پر ادارہ روشی نیوز

کا اظہار تعزیت اور دعائیہ کلمات — !!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل – نمائندہ خصوصی )گزشتہ دنوں خصوصی ٹی وی چینلز پر کھانے پکانے اور صحت کے لئے ٹوٹکےبتانے والی معروف شیف نائید انصاری رضائے الہی سے رحلت فرما گئیں۔ ادارہ ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل نے نائید انصاری کی ٹی وی چینلز کے ذریعے عوام الناس کی خدمات کو سراہتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا اور مرحومہ کی مغفرت بخشش اور درجات میں بلندی جبکہ ان کے لواحقین کے لئے صبر جمیل کی اللہ تعالیٰ کے حضورخصوصی مناجات پیش کیں۔

Loading