ایک آدمی (دوسرے سے )تم دن میں کتنی مرتبہ شیو کرتے ہو؟ دوسرا آدمی:چالیس پچاس مرتبہ۔ پہلا آدمی: حیرت سے ، کیا تم پاگل ہو؟ دوسرا آدمی :جی نہیں میں حجام ہوں۔