Daily Roshni News

ضروری تو نہیں اللہ نیک اور پرہیز گار لوگوں کو ہی ملے

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )دیکھو  !ضروری تو نہیں اللہ نیک اور پرہیز گار لوگوں کو ہی ملے

کبھی کبھی اللہ مجھ جیسے گناہ گار انسان کو بھی بہت قریب آ کر مل لیتا ہے

اور رب کبھی نہیں کہتا تم گناہ گار ہو میں تمہاری بات کیوں سنوں ؟

بلکہ اللہ کہتا ہے آؤ مجھے سناؤ اپنی کہانی ایک ایک لفظ سنوں گا ، تمہارا ہر ایک آنسو سنبھال کر رکھوں گا ، ایک ایک دعا کا اجر دوں گا ،  ہر صبر صلہ دوں گا

وہ جانتا ہے میرا بندہ کمزور ہے حقیر ہے اس سے ہدایت مانگو یا محبت وہ کبھی ناراض نہیں ہوتا ،

 مکمل نیوز کے لئے www.dailyroshninews.com وزٹ کریں۔

 دوریاں ختم کر دیتا ہے ،

سن لیتا ہے ،

عطاء کر دیتا ہے ،

حالات بدل دیتا ہے ،

محبت کی لاج رکھ لیتا ہے

وہ کن فرماتا ہے تو سب نا ممکن کام ممکن میں بدل جاتے ہیں

اس کی شان کریمی یہی ہے وہ مایوس کن خالات میں بھی جینا کا حوصلہ دیتا ہے ، ، ، ،

سلامت رہیں آباد رہیں خوش رہیں خوشیاں بانٹتے رہیں

اللہ کریم آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے آمین

Loading