Daily Roshni News

علامہ عمران قادری کے کزن ڈی ایس پی بن گئے۔۔

غوثیہ مسجد ایمسٹرڈیم کے امام و خطیب علامہ عمران قادری کے

 کزن سہیل احمد ترقی پاکر DSP بن گئے ، مسجد کے

خادم اعلیٰ ملک مسعود الرحمنٰ کلیامی کی قلبی مبارکباد ۔

ہالینڈ (ڈیلی روشتی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔جاوید عظیمی)مسجد غوثیہ ایمسٹر ڈیم کے امام و خطیب علامہ حافظ محمد عمران قادری الجیلانی کے کزن اور بہوئی سہیل احمد کو پاکستان پولیس کے ادارے نے اعلیٰ کارکر کا ردگی کے باعث ترقی دےDSP کے عہدے پر فائض کر دیا ۔ مذکورہ مسجد کے خادم اعلیٰ ملک مسعود الرحمن کلیامی نے اِس پر مسرت موقعہ پر سہیل احمد ڈی ایس پی کو صمیم قلب سے مبارکباد پیش کرتے ہوئےان کی مزید ترقی اور کامیابیوں کے لئے دعائیہ کلمات بھی ادا کئے۔

Loading