Daily Roshni News

علم روشنی ہے مگر یہ جس قندیل سے نکلتی ہے اسے محبت کہتے ہیں۔

علم  روشنی ہے مگر یہ جس قندیل سے نکلتی ہے اسے محبت کہتے ہیں۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )علم  روشنی ہے مگر یہ جس قندیل سے نکلتی ہے اسے محبت کہتے ہیں۔ سب سے بڑا علم محبت کی قندیل سے تعلق قائم کرناہے اور سب سے بڑاجہل شمعِ محبت سے رُوگردانی کرناہے۔ محبت سے محروم ہونا علم سے محروم ہوناہے۔محبت سے محروم انسان تعصب اور جہالت کے اندھیروں میں بھٹکتا رہتاہے۔ محبتوں اور محبوبوں کامنکر  جاہل ِ مطلق ہوتاہے۔ محبت ایک ولایت ہے  اور یہ ولایت انہیں عطاہوتی ہے جو ہر غرض سے پاک ہوتے ہیں۔

Loading