ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) سیدنا جریر بن عبد اللہ ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر رکھی گئی ہے: اللہ تعالیٰ کے ہی معبودِ برحق ہونے کی شہادت دینا، نماز قائم کرنا،زکوۃ ادا کرنا، بیت اللہ کا حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا۔(مسند احمد : 79)
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی