ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل ) حضرت ابوہریرہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے، رسول اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’تم میں سے کوئی موت کی آرزو نہ کرے نیک شخص تو اس لئے کہ شاید وہ مزید نیکیاں کرلے اور گناہگار اس لئے کہ شاید وہ توبہ کرلے۔ ( بخاری، ۴ / ۱۳، الحدیث: ۵۶۷۳)
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی