Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل ‏(‏‏‏حضرت سیدنا عمرفاروق رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے، رسول  اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’اگرتم اللّٰہ تعالیٰ پراس طرح توکُّل کروجس طرح توکُّل کرنے کاحق ہے توتمہیں اس طرح رزق دیاجائے گاجس طرح پرندوں  کورزق دیاجاتاہے ،وہ صبح کوبھوکے نکلتے ہیں  اورشام کوپیٹ بھرکرآتے ہیں  ۔ ( ترمذی، ۴ / ۱۵۴، الحدیث: ۲۳۵۱)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading