Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل)حضرت ابو ہریرہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے، رسول  اللہ ﷺنے ارشاد فرمایا ’’عورت سے نکاح چار باتوں  کی وجہ سے کیا جاتا ہے (یعنی نکاح میں  ان کا لحاظ ہوتا ہے) (1) مال،(2) حسب نسب،(3) جمال، (4) دین، اور تم دین والی کو ترجیح دو۔ ( بخاری، ۳ / ۴۲۹، الحدیث: ۵۰۹۰)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading