Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) ‏عمر بن ابی سلمہ ؓ فرماتے ہیں:‏میں بچہ تھا اور رسول الله ﷺ کی گود میں (زیرِ تربیت) تھا، میرا ہاتھ برتن میں سب طرف گھوم رہا تھا. تو رسول الله ﷺ نے مجھ سے فرمایا: “اے لڑکے! بسم الله کہو اور دائیں ہاتھ سے کھاؤ، اور (برتن میں) وہاں سے کھاؤ جو تم سے قریب ہے.”‏بخاری 5376 (مسلم 5269)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading