ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل) حضورِ اقدس صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا:’’پانچ نمازیں اللہ تعالیٰ نے بندوں پر فرض کیں ، جس نے اچھی طرح وضو کیا اور وقت میں نمازیں پڑھیں اور رکوع و خشوع کو پورا کیا تو اس کے لیے اللّٰہ تعالیٰ نے اپنے ذمۂ کرم پر عہد کر لیا ہے کہ اسے بخش دے، اور جس نے نہ کیا اس کے لیے عہد نہیں ،چاہے بخش دے،چاہے عذاب کرے۔ (مسند امام احمد، ۸ / ۳۹۷، الحدیث:۲۲۷۵۶)
ا نتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی