ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل)رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :عقلمند وہ ہےکہ جواپنےنفس کومطیع رکھے اور موت کےبعدکی تیاری کرے، اور بےوقوف وہ ہےکہ جواپنےنفس کی پیروی کرے اور اللہ پر امیدیں باندھے۔(ترمذی، ۲۴۵۹)
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی