Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) حضرت عائشہ صدیقہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی  عَنْہَا سے مروی ہے، رسولِ کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ نے ارشاد فرمایا ’’اس شخص کی مثال جو قرآنِ کریم کو پڑھتا ہے یہاں  تک کہ اسے ذہن نشین کر لیتا ہے تو وہ بزرگ فرشتوں  کے ساتھ ہو گا اور ا س شخص کی مثال جو قرآن کریم کو پڑھے اورا سے ذہن نشین کرتے ہوئے بڑی دشواری کا سامنا ہو تو ا س کے لئے دُگنا ثواب ہے۔( بخاری، ۳ / ۳۷۳، الحدیث: ۴۹۳۷)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading