Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) |چھینک آنے ہر منہ چھپانا|حضرت ابو ہریرہ رضی اللّٰه عنه فرماتے ہیں: “أَنَّ النَّبِيَّﷺ كَانَ إِذَا عَطَسَ غَطَّى وَجْهَهُ بِيَدِهِ، أَوْ بِثَوْبِهِ، وَغَضَّ بِهَا صَوْتَهُ”نبی کریمﷺ کو جب چھینک آتی تو آپ منہ کو ہاتھ یا کپڑا سے چُھپا لیا کرتے اور آواز کو پست رکھتے۔|ترمذی ، ادب: 2745|

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading