Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) حضرت ابو ہریرہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے،سیّد المرسَلین ﷺنے ارشاد فرمایا ’’بے شک اللّٰہ تعالیٰ تمہاری شکلوں  اور تمہارے مالوں  کی طرف نہیں  دیکھتا بلکہ وہ تمہارے دلوں  اور تمہارے اعمال کو دیکھتا کرتا ہے۔ (مسلم، ص۱۳۸۷، الحدیث: ۳۴(۲۵۶۴))

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading