Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل (‏حضرت سیِّدُنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ایک طویل روایت میں ہے کہ رسولِ پاک صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ارشاد فرمایا: ’’جو بندہ حرام مال حاصل کرتا ہےاگر اس کو صدقہ کرے تو مقبول نہیں، خرچ کرے تو اس کے لئے اس  میں برکت نہیں اور اپنے بعد چھوڑ  کر مرے تو جہنم  میں  جانے کا سامان ہے، اللہ پاک برائی سے برائی کو نہیں مٹاتا ہاں نیکی سے برائی کو مٹاتا ہےبے شک خبیث کوخبیث نہیں مٹاتا۔‘‘ (مسند احمد، ۲/ ۳۳، حدیث:۳۶۷۲)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading