Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

حضرت سیِّدُنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ اللہ پاک کے آخری نبی، محمد عربی صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ارشاد فرمایا: ’’ سب سے پہلے خونِ ناحق کے بارےمیں لوگوں کے درمیان فیصلہ کیا جائے گا۔‘‘

(بخاری، ۴/ ۳۵۷، حدیث:۶۸۶۴)

Loading