Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل (‏حضرت سیِّدُنا انس بن مالک   رضی اللہ عنہ   سے مروی ہے کہ ’’جب کوئی مہمان کسی کے یہاں آتا ہے تو اپنا رِزق لے کر آتا ہے اور جب جاتا ہے تو صاحِبِ خانہ کے گناہ بخشے جانے کا سبب ہوتا ہے۔‘‘  (کنز العمال، ۵/ ۱۰۷، حدیث:۲۵۸۳۱)

 انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading