ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل) ایک شخص نے بارگاہِ رسالت میں عرض کی: کون سی چیز سب سے زیادہ سخت ہے؟ تو رسولِ پاک صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ارشاد فرمایا: ’’اللہ پاک کا غضب۔‘‘ اس نے عرض کی: مجھے غضب الٰہی سے کیا چیز بچا سکتی ہے؟ ارشاد فرمایا: ’’غصہ نہ کیا کرو۔‘‘ (مساوی الاخلاق للخرائطی،، ص۱۶۲، حدیث:۳۴۲)
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی