ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل) حضرت سیِّدُنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسولِ پاک صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ارشاد فرمایا: ’’بےشک ہر دین کا ایک خلق ہے اور اسلام کا خلق حیا ہے۔‘‘ (ابن ماجة، ۴/ ۴۶۰، حدیث:۴۱۸۱)
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی