Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل)  حضرت سیِّدُنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسولِ کریم صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم     نے ارشاد فرمایا: ’’ایمان کے 70 سے زائد شعبے ہیں اور حیا ایمان کا ایک شعبہ ہے۔‘‘  (مسلم،ص۴۵، حدیث:۱۵۲)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading