ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل) حضرت سیِّدُنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ حُضُور نبی پاک صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ارشاد فرمایا: ’’بےشک حیا اور ایمان دونوں آپس میں ملے ہوئے ہیں تو جب ایک کو اٹھا لیا جائے تو دوسرا بھی اٹھا لیا جاتا ہے۔‘‘ (مستدرک، ۱/ ۱۷۶، حدیث:۶۶)
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی