Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) ‏ حضرت سیِّدُنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی پاک صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ارشاد فرمایا: ’’میں نے جنت میں ایک شخص کو ٹہلتے دیکھا جس نے دنیا میں مسلمانوں کے راستے سے اس درخت کو کاٹ دیا تھا جو ان کی تکلیف کا باعث  تھا۔‘‘

 (مسلم،، ص۱۰۸۱، حدیث:۶۶۷۱)

Loading