Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

حضور نبی اکرم صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ارشاد فرمایا: ’’تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک کامل مومن نہيں ہوسکتا جب تک اس کی خواہشات میرے لائے ہوئے احکامات کے تابع نہ ہوجائیں۔‘‘

(نوادر الاصول فی احاديث الرسول، ۶/ ۴۵۳)

Loading