Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) حضرت سیِّدُناشَدّادبن اَوس   رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسولِ کریم صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ارشاد فرمایا : ’’دانا وعقل مند وہ ہے جو اپنے نفس کو مُطِیع وتابعداربنائے اور موت کے بعد کے لئے عمل کرے اور عاجز وبے بس وہ ہے جونفسانی خواہش کی پیروی کرے اورپھراللہ پاک کی رحمت پرامیدبھی رکھے۔‘‘  (ترمذی، باب۲۵، ۴/ ۲۰۸، حدیث:۲۴۶۷)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading