Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) فرمانِ آخری نبی  صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم.جو صبر کرنا چا ہے گا اللہ عَزَّوَجَلَّ اسے صبر کی توفیق عطا فرما دے گا اور صبر سے بہتر اور وسعت والی عطا کسی پر نہیں کی گئی۔ (مسلم، ص524، الحدیث: 124(1053))

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading