فرمان عالی شان۔۔۔!! / ہالینڈ کی خبریں, فرمان رسول / By Daily Roshni News ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل) رسول خدا ﷺ نے فرمایا:تم میں سے بہتر وہ ہے جو اپنے اہل (بیوی بچوں) کے لئے اچھا ہو۔ (ترمذی،حدیث:3895) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی