Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) ‏رسول اللّٰه ﷺ نے ارشاد فرمایا إِنَّ أَفْضَلَ الضَّحَايَا أَغْلَاهَا وَأَسْمَنُهَا “افضل قربانی وہ ہے جو باعتبار قیمت اعلیٰ ہو اور خوب فربہ ہو۔( مسند احمد حدیث 15494)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading