ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) امام ابو داؤد نے حضرت سیدنا ابوہریرہ رضیﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا ہے، کہ حضورِ اقدس صلیﷲ تعالیٰ علیہ وسلم فرماتے ہیں: ’’فجر کی سنتیں نہ چھوڑو، اگرچہ تم پر دشمنوں کے گھوڑے آپڑیں۔‘‘ (“سنن أبي داؤد ‘‘، کتاب التطوع، باب في تخفیفھما، الحدیث: ۱۲۵۸، ج۲، ص۳۱۔)
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی